25 اگست، 2017، 12:43 PM

اقوام متحدہ کی عراق کی ارضی سالمیت اور اتحاد پر تاکید

اقوام متحدہ کی عراق کی ارضی سالمیت اور اتحاد پر تاکید

عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے ساتھ ملاقات میں عراق کی ارضی سالمیت اور اتحاد پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے یان کوبیش  نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے ساتھ ملاقات میں عراق کی ارضی سالمیت اور اتحاد پر تاکید کی ہے۔ اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا کہ اقوام متحدہ عراق میں جمہوری نظام کو مضبوط بنانے کی حمایت کرتا ہے اور عراق کو کمزور بنانے اور عراقی ارضی سالمیت کے اقدام کے خلاف ہے۔ اس ملاقات میں فریقین نے علاقائی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1874801

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha