شام کے جنگی طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

خبر آئی ڈی: 4056834 -
شامی فوج کے جنگی طیاروں نے القلمون میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں الحشیشات اور الشلوبی پر بمباری کی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کے جنگی طیاروں نے القلمون میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں الحشیشات اور الشلوبی پر بمباری کی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق شامی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں دہشت گردوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔ شامی فوج کی ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ شام کی فوج خطے کی مضبوط فوجی تھی جسے سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل نے ملکر دہشت گردوں کے ذریعہ کمزور کرنے کی کوشش کی لیکن اب شامی فوج مزید مضبوط ہوگئی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

1 + 8 =