19 جولائی، 2017، 1:19 PM

فرانسیسی فوج کے سربراہ نے استعفی دیدیا

فرانسیسی فوج کے سربراہ نے استعفی دیدیا

فرانسیسی فوج کے سربراہ نے صدر میکرون کے ساتھ فوجی بجٹ پر اختلافات کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی فوج کے سربراہ پیر ڈو ویلیہ  نے صدر میکرون کے ساتھ فوجی بجٹ پر اختلافات کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر کے ساتھ لفظی تکرار کے بعد فرانسیسی فوج کے سربراہ نے عہدے سے استعفی دیا ہے۔ فرانسیسی فوج کے مستعفی سربراہ فوجی بجٹ میں کمی کے خلاف تھے۔

News ID 1873978

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha