مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک عراقی کرد اہلکار کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خودساختہ خلیفہ ابو بکر بغدادی شام کے شہر الرقہ کے جنوب میں زندہ ہے۔ اس سے قبل روس اور عراق نے بغدادی کی ہلاکت کاد عوی کیا تھا۔
عراقی اہلکار کے مطابق 99 فیصد یقین ہے کہ ابوبکر بغدادی زندہ ہیں اور وہ رقہ کے جنوب میں موجود ہیں۔ اس سے قبل عراقی وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ ابو بکر بغدادی ہلاک ہوگیا ہے۔
آپ کا تبصرہ