مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے شام کے پارلیمانی نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے شام کے پارلیمانی نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1873914
آپ کا تبصرہ