15 جولائی، 2017، 5:52 PM

سعودی عرب کے بادشاہ نے بھی آخر کار عراقی وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کردی

سعودی عرب کے بادشاہ نے بھی آخر کار عراقی وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کردی

عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بعد عالمی رہنماؤں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کو مبارکباد اور تہنیت کے پیغامات ارسال کئے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان نے بھی آخر کار ٹیلیفون پرعراقی وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کردی۔ جبکہ سعودی عرب کا شمار داعش کے اصلی بانیوں میں ہوتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بعد عالمی رہنماؤں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کو مبارکباد اور تہنیت کے پیغامات ارسال کئے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے بھی آخر کار ٹیلیفون پرعراقی وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کردی۔ جبکہ سعودی عرب کا شمار داعش کے اصلی بانیوں میں ہوتا ہے۔ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے بھی سعودی بادشاہ کا ٹیلیفون کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ موصل کی فتح در حقیقت دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی تمام طاقتوں کی فتح ہے۔

News ID 1873887

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha