14 جولائی، 2017، 12:49 AM

ملک سلمان کے بھائی کا انتقال ہوگیا

ملک سلمان کے بھائی کا انتقال ہوگیا

سعودی اخبار السعودیہ کے مطابق سعودی عرب کےڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان کے بھائی عبدالرحمن بن عبدالعزیز کا انتقال ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار السعودیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کےڈکٹیٹر اور امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان کے بھائی عبدالرحمن بن عبدالعزیز کا انتقال ہوگیا ہے۔ عبدالرحمن ،  آل سعود کے بانی کے سولہویں بیٹے ہیں جوسعودی عرب کے نائب وزير دفاع بھی رہ چکے ہیں۔۔

News ID 1873846

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha