11 جولائی، 2017، 11:59 AM

سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات ملکی اور غیر ملکی حالات بالخصوص عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات ملکی اور غیر ملکی حالات بالخصوص عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے عوام سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی حالات پر روشنی ڈالیں گے۔

News ID 1873792

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha