9 جولائی، 2017، 3:28 PM

عراقی فوج کا موصل کی فتح کے بعد دریائے دجلہ کے کنارے داعش کا پیچھا

عراقی فوج کا موصل کی فتح کے بعد دریائے دجلہ کے کنارے داعش کا پیچھا

عراقی فوج ، موصل میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دینے کے بعد دریائے دجلہ کے کنارے بھاگتے ہوئے داعشیوں کا پیچھا کررہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عراقی ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فوج ، موصل میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دینے کے بعد دریائے دجلہ کے کنارے پربھاگتے ہوئے  داعشیوں کا پیچھا کررہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے  موصل شہر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو شکست دیکر شہر کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور اب عراقی فورسز دریائے دجلہ کے کنارے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا پیچھا کررہی ہیں۔ موصل کا قبضہ واپس حاصل کرنے کے لیے عراقی سیکورٹی فورسز کو کردوں  ، سنی عرب قبائل اور شیعہ رضکار فورسز کی بھر پور حمایت حاصل رہی ہے۔

News ID 1873752

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha