مہر خبررساں ایجنسی النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ماسکو میں امارات کے سفیر عمر سیف غباش نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک عنقریب قطر کے خلاف مزید پابندیاں عائد کريں گے۔امارات کے سفیر کا کہنا تھا کہ قطر کے خلاف جدید پابندیاں اقتصادی شعبہ میں عائد کی جائیں گی۔ اس نے کہا کہ قطر کو اخوان المسملین دہشت گردوں کی حمایت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔ قطر نے سعودی عرب اور اس کے حامی عرب ممالک کے الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیدیا ہے۔
ماسکو میں امارات کے سفیر عمر سیف غباش نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک عنقریب قطر کے خلاف مزید پابندیاں عائد کريں گے۔
News ID 1873500
آپ کا تبصرہ