مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے شام کے اہم اور اسٹراٹیجک شہر حمص کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں کا آخری گروپ حمص سے خارج ہوکر جرابلس کی جانب بھاگ گیا ہے۔ حمص شام کا اہم شہر ہے جو گذشتہ 3 برسوں سے دہشت گردوں کے قبضہ میں تھا۔
شامی فورسز نے شام کے اہم اور اسٹراٹیجک شہر حمص کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News ID 1872663
آپ کا تبصرہ