مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے وہابی دہشت کرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے اہم اور اسٹراٹیجک شہر الحاضر کو آزاد کرالیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے اس کارروائی میں سیکڑوں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہےجبکہ بہت سے دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شامی فوج نے حمص کے شمال میں بھی وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔
آپ کا تبصرہ