مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل برکان 2 سے حملہ کیا ہے ۔ یمنی فورسز اور قبائل کی میزائل یونٹ نے بیلسٹک میزائل برکان دو کے ذریعہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فورسز نے ایسے وقت ریاض پر میزائل داغا ہے جبسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی بادشاہ اور بعض مسلم رہنماؤں کی موجودگی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں امریکی اسلامی کانفرنس ہورہی ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل برکان 2 سے حملہ کیا ہے ۔
News ID 1872613
آپ کا تبصرہ