20 اپریل، 2017، 11:41 PM

ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے 6 امیدواروں کے ناموں کا اعلان

ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے 6 امیدواروں کے ناموں کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اپنے اٹھویں بیانیہ میں کہا ہے کہ گارڈین کونسل نے بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے 6 امیدواروں کے ناموں کی تائید اور منظوری کا اعلان کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے اپنے اٹھویں بیانیہ میں کہا ہے کہ گارڈین کونسل نے بارہویں صدارتی انتخابات کے لئے 6 امیدواروں کے ناموں کی تائید اور منظوری کا اعلان کردیا ہے۔

بارہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام حسب ذيل ہیں:

1 ۔  سید مصطفی آقا میر سلیم

2 ۔  اسحاق جہانگيری

3 ۔ حسن روحانی

4 ۔ سید ابراہیم رئیسی

5 ۔ محمد باقر قالیباف

6 ۔ سید مصطفی ہاشمی طبا

اطلاعات کے مطابق گارڈین کونسل کے ترجمان عباس کدخدائی نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ گارڈین کونسل میں بارہویں صدارتی انتخابات کے تائيد شدہ امیدواروں کی فہرست وزارت داخلہ کے حوالے کردی ہے۔

News ID 1871941

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha