6 اپریل، 2017، 11:34 AM

ہندوستان نے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر شروع کردی

ہندوستان نے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر شروع کردی

ہندوستان نے چین کے ساتھ سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر کے لیے پہاڑوں کی کٹائی شروع کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان نے چین کے ساتھ سرحد پر فوجی سڑک کی تعمیر کے لیے پہاڑوں کی کٹائی شروع کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت نے ریاست ارونا چل پردیش میں ہمالیہ سرحدی علاقے کی حفاظت کے لیے چینی سرحد کے ساتھ تعمیری کام کرنا شروع کردیا ہے اور پہاڑ کی کٹائی کا کام شروع کردیا ہے ، سڑک کی تعمیر سے 34 کلومیٹر فاصلہ کم ہوجائے گا۔

News ID 1871599

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha