8 مارچ، 2017، 9:53 AM

اقوام متحدہ کا 6 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں کے خلاف امریکی پابندیوں پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کا 6 مسلم ممالک کے پناہ گزینوں کے خلاف امریکی پابندیوں پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ نے 6 مسلم ملکوں کے پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے امریکہ داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے 6  مسلم ملکوں کے پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے امریکہ داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ترجمان نے کہاکہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جنگ، تشدد اورحالات کی وجہ سےاپنےگھربار چھوڑکرآنےوالوں کو تعاون فراہم کرنے اور سہارا دینے کی ضرورت ہے۔

News ID 1870932

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha