مہر خبررساں ایجنسی نےسومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز کا موصل میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے عراقی فورسز نے موصل ايئر پورٹ کو آزاد کرنے کے بعد موصل کے العزیزيہ علاقہ کو بھی وہابیوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
عراقی فورسز نے العزیزيہ کی آزادی میں سیکڑوں وہابی دہشت گردوں کو جہنم پہنچا دیا ہے۔عراقی ذرائع کے مطابق صوبہ نینوا کو وہابیوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آپریشن جاری ہے اور ابو بکر بغدادی کی خلافت کی بساط اس علاقہ میں 90 فیصد لپیٹ دی گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ