24 جنوری، 2017، 11:24 AM

امریکی صدر ٹرمپ کا داعش کے خلاف روس کا تعاون کرنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ کا داعش کے خلاف روس کا تعاون کرنے کا اعلان

امریکی وائٹ ہاﺅس کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہاگیاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کیلئے روس کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وائٹ ہاﺅس کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہاگیاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کیلئے روس کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاﺅس کے ترجمان کا کہناتھا کہ صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ وہ شام میں داعش سے لڑائی کیلئے ماسکوکےساتھ  تعاون کرنے کوتیارہیں۔

News ID 1869942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha