22 جنوری، 2017، 12:31 PM

شامی فوج نے صوران شہر کو آزاد کرالیا

شامی فوج نے صوران شہر کو آزاد کرالیا

شامی فورسز کا سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپرشن جاری ہے شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران صوران شہر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

مہر حبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز کا سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپرشن جاری ہے شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران صوران شہر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صوران کا علاقہ الباب شہر سے 11 کلومیٹر دور ہے اور شامی فوج اس علاقہ میں داخل ہوگئی ہیں جبکہ وہابی دہشت گرد شام کے شمالی علاقہ کے طرف بھاگ گئے ہیں۔ شام میں سعودی رعب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔

News ID 1869903

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha