ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے ضمن میں پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیزسے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد  ظریف نے ملائشیا میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے ضمن میں  پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیزسے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

News Code 1869832

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =