مہر خبررساں ایجنسی نے انٹر فیکس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ حلب کے 93 فیصد علاقہ پر شامی فوج کا قبضہ ہوگیا ہے اور اس علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مشرقی حلب سے محصور شہریوں کو باحفاظت نکالنے کے لئے پانچ کلو میٹر کا راستہ بنایا ہے جس سے عام شہری جنگي علاقہ سے نکل رہے ہیں۔ روسی ترجمان نے کہا کہ شہریوں کے باحفاظت انخلاء کے بعد دہشت گردوں کے خلاف آّریشن کا آغاز کردیا جائے گا۔
روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ حلب کے 93 فیصد علاقہ پر شامی فوج کا قبضہ ہوگیا ہے اور اس علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔
News ID 1868910
آپ کا تبصرہ