مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن لیڈرپیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نواز شریف حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کے پاس وزارت خارجہ کے عہدے کے لئے کوئی اہل شخص موجود نہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی خارجہ پالیسی غفلت اور لاپرواہی کا شکار ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستانی حکومت کے پاس وزیرخارجہ کے نہ ہونے کے باعث ہماری خارجہ پالیسی کنفیوژن کا شکار ہے پاکستانی حکومت کے پاس کوئی وزیر خارجہ بننے کے لائق شخص ہی نہیں۔
پاکستان میں اپوزیشن لیڈرپیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نواز شریف حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کے پاس وزارت خارجہ کے عہدے کے لئے کوئی اہل شخص موجود نہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی خارجہ پالیسی غفلت اور لاپرواہی کا شکار ہے۔
News ID 1868196
آپ کا تبصرہ