نیو ہیمشائر میں ہیلری کو پہلی کامیابی / ٹرمپ پر 2 ووٹوں سے برتری

امریکی ریاست نیو ہیمشائر کے ایک گاؤں میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ہو کر ختم بھی ہوگئی ہے جہاں کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد8 ہے ۔ ہلیری کلنٹن نے 4 ،ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اور گیری جانسن اور مٹ رومنی نے ایک ایک ووٹ حاصل کئے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پولٹیکو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست نیو ہیمشائر کے ایک گاؤں میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ہو کر ختم بھی ہوگئی  ہے جہاں کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد8 ہے ۔ ہلیری کلنٹن نے 4 ،ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اور گیری جانسن اور مٹ رومنی نے ایک ایک ووٹ حاصل کئے ۔ نیو ہیمشائر کے گاؤں ڈکس ویلے میں پولنگ شروع ہو کر ختم بھی ہوگئی ،جہاں کے رجسٹرڈ ووٹر کی تعداد8 ہے ۔
پولنگ کے بعد نتائج بھی سامنے آ گئے ، ہلیری کلنٹن نے 4 ،ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اور گیری جانسن اور مٹ رومنی نے ایک ایک ووٹ حاصل کئے ہیں ۔

News Code 1868158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =