مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات اور گفتگو کی۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی کل رات تہران پہنچیں جہاں اس نے آج صبح ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چيت اور تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی صدر نے شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں یورپی وینین کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایران یورپی یونین کے ساتھ قریبی تعاون کے لئے تیار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1867934
آپ کا تبصرہ