مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ناروے میں اوسلو اجلاس کے ضمن ميں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ناروے اور انڈونیشیا کے وزراء خارجہ سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ناروے میں اوسلو اجلاس کے ضمن ميں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1873150
آپ کا تبصرہ