مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کی بد عہدی کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گيا ، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے آج صبح تہران پہنچیں۔
تہران میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
News ID 1874350
آپ کا تبصرہ