3 اگست، 2016، 12:16 AM

علاء الدین بروجردی کی حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات

علاء الدین بروجردی کی حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں بیروت میں ایران کے سفیر محمد فتحعلی بھی موجود تھے ۔ علاء الدین بروجردی اور سید حسن نصر اللہ نے باہمی ملاقات میں علاقائی صورتحال بالخصوص شام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اس ملاقات میں سعودی عرب اور اسرائیل کے باہمی تعلقات کے بارے میں بھی غور کیا گیا۔

News ID 1865951

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha