مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے القاعدہ اور داعش سے وابستہ خونخوار وہابی دہشت گرد گروپ نورالدین الزنگی کے اس کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے جس نے چند روز قبل 12 سالہ فلسطینی بچے کا سرکاٹ دیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق نورالدین الزنکی کے کمانڈر عمار شعبان کو شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا جس نے چند روز قبل 12 سالہ فلسطینی بچے کا سر کاٹ دیا تھا ۔
آپ کا تبصرہ