28 جولائی، 2016، 12:38 AM

یمنی فورسز کے میزائل حملے میں 50 سعودی مزدور ہلاک اور زخمی

یمنی فورسز کے میزائل حملے میں 50 سعودی مزدور ہلاک اور زخمی

یمنی فورسز اور قبائل نے بیلسٹک میزائل زلزال 3 سعودی عرب کے مزدوروں کے ٹھاکنوں پر فائر کیا ہے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے بیلسٹک میزائل زلزال 3 ، سعودی عرب کے مزدوروں کے ٹھکانے پر فائر کیا ہے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجی یمن کے صوبہ صنعا کے علاقہ نہم میں حملہ کی تیاری کررہے تھے جنھیں یمنی فورسز نے میزائل کا نشانہ بنا کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے  اس طرح یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ایک میزائل سے ناکام بنادیا ہے۔

News ID 1865809

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha