یمنی فوج کا نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربدر 1 بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خـررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربدر 1 بیلسٹک میزائل  سے حملہ کیا ہے۔

یمن کے فوجی ذرائع نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزآئل حملے کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جنگی مشین کو مختلف محاذوں پر کند کردیا ہے۔

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف جارحیت اور بربریت کے جواب میں یمنی فورسز اب ہر روزبیلسٹک میزائل سعودی عرب پر داغ رہی ہے۔

News Code 1883527

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =