مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک شخص نے خنجر کے وار سے خاتون کو قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق برلن میں ایک شخص نے ذاتی رنجش پر خنجر کے وار سے خاتون کو قتل کردیا جبکہ اس دوران دو افراد زخمی بھی ہو گئے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
![برلن میں ایک شخص نے خنجر کے وار سے خاتون کو قتل کردیا برلن میں ایک شخص نے خنجر کے وار سے خاتون کو قتل کردیا](https://media.mehrnews.com/d/2016/05/22/3/2083961.jpg?ts=1486462047399)
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک شخص نے خنجر کے وار سے خاتون کو قتل کردیا ہے۔
News ID 1865728
آپ کا تبصرہ