23 مئی، 2016، 10:34 PM

رہبر معظم سے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات

رہبر معظم سے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہندوستان کے وزیر ا‏عظم نریندر مودی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں صدر حسن روحانی بھی موجود تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہندوستان کے وزیر ا‏عظم نریندر مودی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں صدر حسن روحانی بھی موجود تھے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے فروغ اور دہشت گردی کا سنجیدگی کے ساتھ مقابلہ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: بعض ممالک دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کا صرف دعوی کرتے ہیں اور دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دینے والے ممالک سے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی توقع بھی نہیں رکھنی چاہیے۔

News ID 1864227

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha