مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ونزوئلا کے صدرنیکلس میڈورو اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔ ونزوئلا کے صدر آج سہ پہر کو ایران کے دورے پر تہران پہنچے ۔ جہاں انھوں نے ایرانی صدر حسن روحانی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ونزوئلا کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1867776
آپ کا تبصرہ