18 مئی، 2016، 5:09 PM

جرمنی کا 100 افراد پر مشتل وفد تہران کا دورہ کرےگا

جرمنی کا 100 افراد پر مشتل وفد تہران کا دورہ کرےگا

جرمنی کے وزیر اقتصاد اور تجارت کی سرپرستی میں جرمنی کا 100 افراد پر مشتمل ایک اقتصادی اور تجارتی وفد آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کرےگا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے وزیر اقتصاد اور تجارت کی سرپرستی میں جرمنی کا 100 افراد پر مشتمل ایک اقتصادی اور تجارتی وفد آئندہ ہفتہ  تہران کا دورہ کرےگا ۔

جرمنی کے وزیر اقتصاد کا کہنا ہے کہ اس سفر میں ایرانی حکام کے ساتھ تیل سمیت مختلف صنعتی اور تجارتی شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

News ID 1864094

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha