سوئیزرلینڈ کے صدر رواں ہفتہ ایران کا دورہ کریں گے

غیر ملکی ذرائع کے مطابق سوئیزرلینڈ کے صدر اس ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آر ٹی ایس سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوئیزرلینڈ کے صدر یوہان اشنیدر آمان اس ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔ سوئیزرلینڈ کے صدر اعلی تجارتی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ رکریں گے ادھر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی سوئیزرلینڈ کے صدر کے دورہ تہران کی تصدیق کی ہے۔ سوئيزرلینڈ کے صدر اس سفر میں دوطرفہ تجارتی تعلقات اور عالمی مسائل پر ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے

News Code 1862013

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 13 =