مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے وزیر اقتصاد اور تجارت کی سرپرستی میں جرمنی کا 100 افراد پر مشتمل ایک اقتصادی اور تجارتی وفد آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کرےگا ۔
جرمنی کے وزیر اقتصاد کا کہنا ہے کہ اس سفر میں ایرانی حکام کے ساتھ تیل سمیت مختلف صنعتی اور تجارتی شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
آپ کا تبصرہ