مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لندن کے میئر نے امریکی صدر باراک اوبامہ کی طرف سے برطانیہ کی یورپی یونین میں باقی رہنے والی یاداشت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے برطانیہ کے اندرونی معاملے میں مداخلت قراردیا ہے۔ لندن کے میئر بوریس جانسن نے آخبار سن میں شائع ہونے اپنی یاداشت میں امریکی صدر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ برطانیہ کی یورپی یونین میں رہنے کی حمایت کررہے ہیں جبکہ برطانیہ کو یورپی یونین میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
لندن کے میئر نے امریکی صدر باراک اوبامہ کی طرف سے برطانیہ کی یورپی یونین میں باقی رہنے والی یاداشت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے برطانیہ کے اندرونی معاملے میں مداخلت قراردیا ہے۔
News ID 1863496
آپ کا تبصرہ