سپاہ کی پیغمبر اعظم(ص) فوجی مشقوں کا آغاز

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کے جنوب میں یا رسول اللہ (ص) کے مقدس نام سے فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کے جنوب میں یا رسول اللہ (ص) کے مقدس نام سے فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ یہ فوجی مشقیں صوبہ سیستان بلوچستان، صوبہ کرمان، صوبہ خراسان جنوبی اور صوبہ ہرمزگان میں تین دن تک جاری رہیں گی ۔ ان فوجی مشقوں کے دوران جدید ترین ہتھیاروں کے تجربات اور فوجی مہارت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

News Code 1863248

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =