2 فروری، 2016، 1:21 PM

بان کی مون کی شام میں زینبیہ پر حملے کی شدید مذمت

بان کی مون کی شام میں زینبیہ پر حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کے علاقہ سیدہ زینب (س) پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کے علاقہ سیدہ زینب (س)  پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بان کی مون نے کہا کہ وہابی دہشت گردوں کا کوئي مذہب نہیں ان کا مذہب صرف دہشت گردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کے دن وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دمشق کے قریب  نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ پر خودکش حملہ کرکے 50 سے زآئد افراد کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا تھا۔

News ID 1861530

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha