14 جنوری، 2016، 7:59 PM

ترکی نے داعش کے 500 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

ترکی نے داعش کے 500 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

ترکی کے وزیر اعظم داود اوغلو نے کہا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں میں ترکی کی فضائیہ نے شام اور عراق میں داعش دہشت گردوں کے 500 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے زمان ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم داود اوغلو نے کہا ہے کہ استنبول کے بم دھماکوں کے بعد گذشتہ 48 گھنٹوں میں ترکی کی فضائیہ نے شام اور عراق میں داعش دہشت گردوں کے 500 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔ ترکی کے وزیر اعظم نے سفراء کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں میں 200 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ داود اوغلو نے کہا کہ جب تک داعش ترکی کی سرحد پر موجود رہیں گے ان کے خلاف ترکی کی کارروائی جاری رہےگی۔

News ID 1861069

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha