6 جنوری، 2016، 1:53 PM

جرمن چانسلرکا دفتر سیل کر دیا گیا

جرمن چانسلرکا دفتر سیل کر دیا گیا

جرمن چانسلر انگلا مرکل کا دفتر مشتبہ پیکٹ کی اطلاع ملنے پر سیل کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمن چانسلر انگلا مرکل کا دفتر مشتبہ پیکٹ کی اطلاع ملنے پر سیل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس حکام نے انگلا مرکل کے دفتر کو گھیرے میں لے لیا اورپولیس حکام معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق انہوں نے چانسلرکےدفتر کے کوریڈور میں پیلے رنگ کے 4 مشتبہ پیکٹ دیکھے جس کے بعد فوری طور پر سکیورٹی فورسز کو اطلاع دی گئی اور سکیورٹی فورسز نے دفتر کو سیل کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

News ID 1860870

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha