مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر فلوجہ میں سنی شہریوں اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی ہے اور سنی مسلمانوں نے سعودی عرب کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں کا ڈٹ کا مقابلہ شروع کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے فلوجہ کے شہر کا محاصرہ کررکھا ہے جس کی وجہ سے فلوجہ کےشہری بہت تنگ آگئے ہیں اور انھوں نے داعش دہشت گردوں کا مقابلہ شروع کردیا ہے داعش دہشت گرد بھی بے رحمی کے ساتھ سنی مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ