14 نومبر، 2015، 6:38 PM

پیرس میں تازہ ترین فائرنگ

پیرس میں تازہ ترین فائرنگ

غیر ملکی ذرائع کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تازہ ترین فائرنگ ہوئی ہے اور پولیس دو مشتبہ گاڑیوں کا پیچھا کررہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تازہ ترین فائرنگ  ہوئی ہے۔ اور پولیس دو مشتبہ گاڑیوں کا پیچھا کررہی ہے۔ کل رات پیرس میں 6 بم دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں 160 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوگئے ہیں ۔ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے ان حملوں کے بعد فرانس میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے اور تمام تعلیمی اداروں کو بھی بندی کردیا گیا ہے۔

News ID 1859589

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha