5 نومبر، 2015، 10:17 PM

یمنی فورسز نےصنعا میں سعودی عرب کا جنگی جہاز مارگرایا

یمنی فورسز نےصنعا میں سعودی عرب کا جنگی جہاز مارگرایا

یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا پر بمباری کرنے والے سعودی عرب کے ایک جنگی جہاز کو مارگرایا ہے۔

مہر خـررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا پر بمباری کرنے والے سعودی عرب کے ایک جنگی جہاز کو مارگرایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے الروس کے علاقہ میں  اینٹی ایئرکرافٹ کے ذریعہ سعودی عرب کے جنگی جہاز کو مار گرایا ہے۔ سعودی عرب بعض عربی اور مغربی ممالک کے تعاون سے یمن پر گذشتہ 7 ماہ سے جارحیت اور بربریت جاری رکھے ہوئے ہے۔ سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں اب تک ہزاروں یمنی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

News ID 1859373

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha