10 اکتوبر، 2015، 12:58 PM

ہندوستان کا ورکنگ بائونڈری پر 179کلومیٹر لمبی دیوار بنانے کا منصوبہ

ہندوستان کا ورکنگ بائونڈری پر 179کلومیٹر لمبی دیوار بنانے کا منصوبہ

ہندوستان نے سیالکوٹ کے قریب ورکنگ بائونڈری پر 179کلومیٹر لمبی دیوار بنانے کا منصوبہ 2013 میں بنایا جسے اب وہ عملی جامہ پہنانے کی تیاری کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان نے سیالکوٹ کے قریب ورکنگ بائونڈری پر 179کلومیٹر لمبی دیوار بنانے کا منصوبہ 2013 میں بنایا جسے اب وہ عملی جامہ پہنانے کی تیاری کررہا ہے۔ ہندوستانی اخبار دی ہندو کے مطابق  منصوبے کے تحت دیوار کے ساتھ بنکرز اور چیک پوسٹیں بنائی جائیں گی اوراس میں 3 اضلاع کٹھوعا سامبہ اور جموں کے 118 دیہات آئیں گے۔ ادھر پاکستان نے دیوار کی تعمیر کو اقوام متحدہ ک قراردادوں کے خلاف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ متنازعہ علاقہ میں ہندوستان کو دیوار بنانے کی اجازت نہیں دےگا۔

News ID 1858750

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha