شہید عبداللہیان
-
شہید امیر عبداللہیان نے مشکل ترین دور میں وزارت خارجہ سنبھالی، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شہید امیر عبداللہیان ایک انتہائی مشکل اور چیلینجنگ دور میں ملک کے وزیر خارجہ بنے۔
-
شہید عبداللہیان مقاومت کا نمائندہ تھے، یمنی سفیر
یمنی سفیر نے کہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ شہید عبداللہیان مقاومت کا نمائندہ تھے۔
-
غیر ملکی سفارت کاروں کا شہید عبداللہیان کو خراج عقیدت
مختلف ممالک کے اعلی حکام اور سفارت کاروں نے سابق ایرانی وزیر خارجہ شہید عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
شہید امیر عبداللہیان مجاہدین کے لئے نمونہ عمل تھے، عراقی سفیر
عراق کے سفیر نے دامغان یونیورسٹی میں "مجاہدین دیار غربت" عنوان سے منعقدہ نویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: شہید امیر عبداللہیان مجاہدین کے لئے نمونہ تھے۔
-
رہبر معظم کی شہید عبداللہیان اور مدافعین حرم کی قبور پر فاتحہ خوانی
رہبر معظم انقلاب نے شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں شہید عبداللہیان اور مدافعین کی قبور پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔
-
غزہ کے دفاع نے شہید عبداللہیان کو وزیر مقاومت بنادیا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے مشیر برائے قانونی امور رضا نجفی نے کہا ہے کہ شہید عبداللہیان نے بین الاقوامی فورمز پر غزہ کا جرائت مندانہ دفاع کیا جس کی وجہ سے ان کو وزیر مقاومت کا لقب ملا۔
-
نظام انقلاب اسلامی کے اندر جمہوریت ایک ناقابل تردید حقیقت ہے، ایرانی عبوری وزیر خارجہ
ایرانی عبوری وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کے نظام میں جمہوریت کو بہت اہمیت حاصل ہے۔
-
ہندوستان میں شہدائے خدمت کی یاد میں کانفرنس؛
شہید رئیسی اور شہید عبداللہیان مظلوم فلسطینی عوام کے ایماندار اور خالص محافظ تھے
مولانا سید کلب جواد نقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اسرائیلی حکومت اور عالمی استکبار کے مقابلے میں مظلوم فلسطینی عوام کا سب سے بڑا محافظ قرار دیا اور مزید کہا کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللہیان مظلوم فلسطینی عوام کے ایماندار اور خالص محافظ تھے۔
-
شہید رئیسی نے شجاعت کے ساتھ بین الاقوامی فورمز پر فلسطین کی حمایت کی، زیاد النخالہ
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر رہبر معظم اور شہداء خدمت کی فلسطین کے ساتھ حمایت کی قدردانی کی ہے۔
-
ہم مزاحمتی سفارت کار کو کتنا جانتے ہیں؟
حسین امیر عبداللہیان نے ملک کے سفارتی نظام میں وزیر خارجہ کے طور پر اپنی فعالیت کا آغاز 25 اگست 2021 سے کیا اور 19 مئی 2024ء یعنی شہادت تک اس شعبے میں ذمہ داریاں نبھائیں۔