ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان
-
ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان روس پہنچ گئے
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان روسی ہم منصب کی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے، ایرانی صدر کا یہ سرکاری دورہ ہے جس میں اعلیٰ سطح وفد بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
-
ایرانی صدر کی حزب اللہ لبنان کے نئے سیکرٹری جنرل کو مبارکباد
صدر پزشکیان نے کہا کہ شیخ نعیم قاسم جیسی درخشاں اور مجاہد شخصیت کا حزب اللہ کی قیادت کے لیے انتخاب سے جن کا شاندار کارنامہ رہا ہے، استقامتی محاذ کے حوصلے مزید بلند ہوں گے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوں کا جائزہ لیا اور اچھے ہمسایہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ باہمی فائدہ مند تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پیوٹن اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ملاقات کریں گے
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اکتوبر میں ملاقات کریں گے۔
-
صدر ڈاکٹر پزشکیان کی صدر ہاوس آمد
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج اتوار کو نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی صدارت کی باضابطہ طور پر توثیق کردی۔ اس پروگرام کے بعد صدر پزشکیان صدر ہاوس پہنچ گئے۔