بہار
-
بھارت میں آسمانی بجلی سے 23 افراد ہلاک
مشترقی بھارت میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
صوبہ گیلان میں پھولوں اور کلیوں نے بہار کے جلوے دکھانا شروع کردیئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان میں پھولوں اور کلیوں نے بہار کے جلوے دکھانا شروع کردیئے ہیں۔
-
گیلان میں فصل بہار کے شاندار جلوے
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ گیلان میں فصل بہار کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
قرآن مجید ، دلوں کی بہار
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: قرآن مجید ، اللہ تعالی اور اس کے بندوں کے درمیان عہد و پیمان ہے اور ہر مؤمن کے لئے سزاوار ہے کہ وہ اپنے عہد و پیمان پر عمل کرے۔
-
اردبیل میں پھولوں کی بہار
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ اردبیل میں بہار کی آمد اور باغات میں پھولوں کے قدرتی مناظر پیش کئے جارہے ہیں۔
-
ہمدان میں بہار کے شاندار مناظر
ہمدان کے باغات اور دشت بہار کی آمد پر سرسبز اور شاداب ہوگئے ہیں۔
-
بجنورد میں بہار کے موقع پر برف باری
ایران کے صوبہ شمالی خراسان کے صدر مقام بجنورد میں بہار کے موقع پر شدید برف باری ہوئی ہےجس کے نتیجے میں پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔
-
بجنورد میں بہار کے شاندار جلوے
ایران کے شہر بجنورد میں بہار کی آمد پر پھول کھل رہے ہیں اور باغ سرسبز اور شاداب ہوگئے ہیں۔
-
زنجان میں بہار کے خوبصورت جلوے
ایران کے صوبہ زنجان میں بہار کی آمد پر ہر طرف سر سبزی اور شادابی چھائی ہوئی ہے پھول کھل رہے ہیں اور باغات خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔
-
قزوین میں بہار کے قدرتی مناظر
بہار نے ہرجگہ اپنے جلوے بکھیر دیئے ہیں ۔ بہار کے ذریعہ انسان اللہ تعالی کے حسن و جمال اور اس کی قدرت اور کمال کو مشاہدہ کرسکتا ہے۔
-
بہار کی آمد سے زمین سرسبز و شاداب
بہار کی آمد سے زمین میں ایک بار پھر سرسبز و شاداب ہوگئی اور اس میں ایک بار پھر نئی جان آگئی ہے۔
-
ہمدان میں بہار، موسم سرما میں تبدیل ہوگئی
ایران کے صوبہ ہمدان میں نئے سال کے آغاز سے بارش اور برف باری کا آغاز ہوا جس کا سلسلہ گذشتہ تین دنوں سے جاری ہے۔
-
بہار کے سائے میں
ایران کا صوبہ چہار محال و بختیاری سرد اور پہاڑی علاقہ ہے جہاں ایران کے دوسرے علاقوں کی نسبت بہار ذرا دیر سے پہنچتی ہے اس علاقہ میں بادام کے درخت سب سے پہلے بہار کا استقبال کرتے ہیں۔
-
یزد میں سال کے آخری ایام میں بہار کی طراوت
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ یزد میں بارش کی وجہ سے سال کے آخری ایام میں بہار کی طراوت کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
-
یزد میں بہار کی طراوت
یزد میں شمسی سال کے آخری ایام میں بارش کی وجہ سے بہار کی طراوت آگئی ہے۔
-
تہران میں بہار کی آمد پر پھول مسکرانے لگے
ایران کے دارالحکومت تہران میں بہار کی آمد پر پھولوں نے اپنی خوشبوئیں بکھیر دی ہیں اور باغات میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
صوبہ گلستان میں بہار نے اپنا رنگين فرش بچھا دیا
اس رپورٹ میں صوبہ گلستان میں بہار کی آمد پر شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں صوبہ گلستان میں موسم بہار نے اپنا رنگين فرش بچھا دیا ہے۔
-
آستارا میں بہار کی آمد کے موقع پر کلیوں نے کھلنا شروع کردیا
ایرا ن کے سرحدی شہر آستارا میں بہار کی آمد کے موقع پر درختوں پر پھولوں کی جلوہ گری شروع ہوگئی ہے۔
-
بہار کی آمد پر درختوں اور زمین میں نئی جان آگئی
بہار کا مژدہ پہنچ گیا ہے درختوں میں نئی جان پڑ رہی ہے شکوفہ کھل رہے ہیں زمین سرسبز ہورہی ہے۔
-
بجنورد میں بہار کی آمد کی تیاریاں مکمل
ایران کے بعض علاقوں میں کورونا وائرس کے ساتھ مقابلے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بجنورد میونسپلٹی نے بہار کی آمد پر شہر کو پھولوں سے سجانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔
-
یزد میں بہار کی آمد پرغنچے چٹخ رہے ہیں
ایران کے صوبہ يزد میں بہار کی آمد کے موقع پر درختوں پر پھولوں کی بہار کا آغاز ہوگیا ہے۔