آسمانی بجلی
-
بھارت، آسمانی بجلی گرنے سے 19 افراد ہلاک
بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 19 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق
بھارتی ریاست گجرات میں اتوار سے شروع ہونے والی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے کم از کم 24 افراد کی موت ہوگئی۔
-
بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک اور 23 زخمی
بھارتی ریاست گجرات میں میں دو روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش، طوفان اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ان واقعات میں 2 درجن افراد ہلاک اور تقریباً اتنے ہی زخمی ہوچکے ہیں۔
-
بھارت میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 36 افراد ہلاک
بھارتی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں سے24گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ذیادہ تر اموات گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں جبکہ 12 افراد آسمانی بجلی کا شکار بنے۔
-
بھارت میں آسمانی بجلی سے 23 افراد ہلاک
مشترقی بھارت میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
وائٹ ہاؤس؛ آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور4 زخمی
امریکہ میں وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد جانبحق
بھارت میں میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد جانبحق ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش میں بارات پر آسمانی بجلی گر نے سے 16 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں دلہن کو لینے جانے والے باراتیوں پر آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ دلہا زخمی ہے۔
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر آسمانی بجلی کا حملہ
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آسمانی بجلی نے " کنگ ڈم ٹاور" پر حملہ کیا ، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔