بھارتی ریاست
-
بھارت میں بی جے پی رہنما کی طرف سے اسلام مخالف بیان تشویشناک ہے، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں۔
-
بھارت میں انفلوئنزا کی خطرناک قسم تیزی سے پھیلنے لگی
بھارت میں انفلوئنزا کی خطرناک قسم تیزی سے پھیلنے لگی جس سے دو ہلاکتوں کی تصدیق بھی کی جاچکی ہے۔
-
بھارت؛ حجاب پہن کر امتحان دینے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ شادان فراست نے دعویٰ کیا کہ انہیں مارچ سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنا ہے۔ طالبات حجاب پہن کر اس امتحان میں شرکت کی اجازت چاہتی ہیں۔
-
بھارت میں مسلم نوجوانوں کو نذر آتش کرنے کا معاملہ، پولیس نے 6 ملزمان کو حراست میں لیا
بھارتی ریاست ہریانہ میں میوات علاقہ میں دو لوگوں کے اغوا کر کے زندہ جلانے کے معاملے میں راجستھان پولیس نے 6 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے
-
بھارتی ریاست ہریانہ میں 2 مسلمانوں کو گاڑی سمیت زندہ جلادیا
بھارتی میڈیا کے مطابق لاش ملنے کے واقعے کے اگلے دن 5 ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
-
بھارت کی امریکہ سے تاریخی ڈیل؛ 200 مسافر طیارے خریدے گا
بائیڈن اور مودی نے 200 سے زیادہ مسافر طیاروں کے سودے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بھارت، مدھیہ پردیش میں فضائی حادثہ، لڑاکا طیارے گر کر تباہ+ویڈیو
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مورینا میں ہفتہ کی صبح ایک بڑا حادثہ پیش آیا، جس میں فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے سخوئی-30 اور میراج-2000 گر کر تباہ ہو گئے۔
-
بھارت میں تقریب کے دوران کرین اُلٹنےسے 4 افراد ہلاک
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک مندر میں تقریب کے دوران مورتیاں لے جانے والی کرین الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
بھارت، "ہندو پی جی کالج" میں احتجاج کے بعد مسلم طالبات کو برقعہ پہن کر آنے کی اجازت دے دی گئی
مسلم طالبات کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد مرادآباد کے "ہندو پی جی کالج" میں اب مسلم طالبات کو برقعہ پہن کر آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ وہ کلاس میں حجاب میں بھی بیٹھ سکیں گی۔
-
ہندوستان کے جوابی ردعمل نے ظاہر کیا ہے کہ ملک کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا،بھارتی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ’’ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جو کسی کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا اور اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘‘
-
بھارت میں جے شری رام نہیں بولنے پر مسلم کاروباری پر تشدد
عاصم حسین نے بتایا کہ حملہ آوروں نے انہیں جے شری رام کا نعرہ لگانے کو کہا اور جب انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کیا تو انہوں نے ان کے کپڑے اتار دیئے اور بیلٹ سے بری طرح مارنا شروع کر دیا۔
-
بھارتی سپریم کورٹ میں مسلم لڑکیوں کی شادی سے متعلق عرضی داخل
بھارتی سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جو 15 سال سے زیادہ عمر والی مسلم لڑکیوں کے ذریعہ اپنا شوہر چننے کے حق سے متعلق ہے۔ عرضی قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال کی جانب سے داخل کی گئی ہے۔
-
بھارت،شہریت ترمیمی قانون کے اصول وضع کرنے کے لئے وزارت داخلہ کو مزید 6 ماہ کا وقت فراہم
بھارتی وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون کے قواعد کو بنانے کے لیے مزید چھ ماہ درکار ہیں، اس کے بغیر اسے نافذ نہیں کیا جا سکتا۔
-
آبی تنازع، پاکستان نے بھارت سے اعتراضات پرجواب مانگ لیے
پاک بھارت آبی تنازعہ کے معاملے پر انڈس واٹر کمیشن نے ایک بار پھر بھارت کو خط لکھ دیا۔
-
بھارت میں "میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو" پڑھنے پر اعتراض، اسکول پرنسپل معطل
سخت گیر ہندوؤں نے صبح اسکول کی اسمبلی میں علامہ اقبال کی مقبول نظم "بچے کی دعا" پڑھوانے پر اسکول پرنسپل کے خلاف نظم کے ایک مصرعے 'میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو' پر اعتراض ہے۔
-
کورونا بحران کی سنگینی کو تسلیم کرتے ہوئے حکومت کو فوری اقدامات کرنے چاہئیں، بھارتی اپوزیشن لیڈر
اجیت پوار نےکہاکہ کورونا کے نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سب کو یکجا ہوکر کوشش کرنے کی ضرورت ہے، اس کے لیے ریاستی حکومت کو کورونا کے معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
بھارت میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا
ھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے حکومت کو فوری اور مؤثر اقدامات اُٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔
-
بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک، متعدد افراد بینائی سے محروم
بھارت کی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 39افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا کی ساتھی طالبہ سے کلاس روم میں جنسی زیادتی
بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا نے کلاس روم میں ساتھی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
-
بی جے پی کے رکن اسمبلی کی دھمکی؛ بھارت میں بس اسٹینڈ پر بنے گنبدوں کو ہٹادیا
کرناٹک کے رکن اسمبلی نے ایک بس اسٹاپ پر بنے اسٹینڈ پر گنبدوں کو گرانے کی دھمکی دیدی جس کے بعد تین میں سے دو کو گرا کر ایک گنبد پر لال رنگ کردیا۔
-
بھارت میں سنگ دل شخص نے سوتیلے بچوں، بیوی، ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک شخص نے اپنے دو سوتیلے بچوں، بیوی اورساس سسرکو زندہ جلا کر مار ڈالا۔
-
بھارت میں عید میلاد النبؐی کے جلوس میں حادثہ، 6 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں آج اتوار کو عید میلاد النبؐی کے ایک جلوس میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔
-
بھارت میں درگا پوجا کے دوران پنڈال میں خوفناک آتشزدگی؛5 ہلاک اور67 زخمی
بھارت میں درگا پوجا کے دوران آرتی کی رسم جاری تھی کہ پنڈال میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 67 زخمی ہیں۔
-
بھارت میں انٹرنیٹ خدمات کے نئے دور کا آغاز، الٹرا ہائی اسپیڈ فائیو جی سروس شروع
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں انڈین موبائل کانفرنس (آئی ایم سی) کے چار روزہ پروگرام کا افتتاح کیا اور اس کے بعد بھارت میں 5 جی موبائل خدمات کا آغاز کر دیا۔
-
بھارت میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 36 افراد ہلاک
بھارتی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں سے24گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ذیادہ تر اموات گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں جبکہ 12 افراد آسمانی بجلی کا شکار بنے۔
-
بھارت میں دہشتگردی کے شبہے میں 100 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا گیا
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے دہشت گردی کے شبہ میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) تنظیم سے تعلق رکھنے والے 100 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا۔
-
بھارت میں آسمانی بجلی سے 23 افراد ہلاک
مشترقی بھارت میں مون سون کی بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ اور آسام کے سابق گورنر سید سبط رضی کا لکھنؤ میں انتقال
سید سبط رضی تین مرتبہ راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ انہوں نے پہلی مرتبہ 1980 سے 1985 تک، دوسری مرتبہ 1988 سے 1992 تک اور تیسری مرتبہ 1992 سے 1998 تک راجیہ سبھا کے رکن کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔